Add To collaction

13-Feb-2022 حرف ڑ سے شروع ہونے والا شعر-

‏اردو میں "ڑ" سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی جملہ
لیکن اردو کے مشہور شاعر "ناصر کاظمی" نے ایک شعر لکھا تھا جو "ڑ" سے شروع ہوتا ہے اور یہ شاید وہ پہلا جملہ بھی ہے جو "ڑ" شروع ہوتا ہے

"ڑ" حرفِ بد نصیب ہے ناصر میری طرح
اب تک کسی بھی لفظ کے آگے نہ لگ سکا

ناصر کاظمی

   7
0 Comments