Manzar Ansari

Add To collaction

17-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -

تھوڑی سی زندگی غم کے سائے ہزار ہیں۔۔۔


کہیں چھلک گئے ہیں آنکھوں سے انسوں ۔۔

کہی کسی نے شامیانے لگائے ہے۔

تھوڑی سی ہیں زندگی ۔

کہی غم کے سائے ہزار ہیں۔

کہیں پھولوں سے سجے ہے گھر ۔

کہیں کسی نے ماتم منائیے ہے ۔

تھوڑی سی ہے زندگی ۔

غم کے سائے ہزار ہیں۔۔۔


Muntaha siraj✍️

   10
3 Comments

fiza Tanvi

18-Feb-2022 02:44 PM

Good

Reply

Simran Bhagat

18-Feb-2022 02:16 PM

Nyc🔥🔥

Reply

asma saba khwaj

17-Feb-2022 09:30 PM

بہت خوب

Reply