Manzar Ansari

Add To collaction

پھول

میری امیدیں ۔۔۔


بہت ساری امیدیں ہے مجھے اس زندگی سے اُن سانسوں سے ۔

لیکن انسان کی زندگی کا ایک لمحہ بھی بھروسے کے لائق نہیں ہے ۔
۔سانس کب ساتھ چھوڑ۔ دے کوئی پتہ نہیں ۔۔

کب نام بدل جاۓ کب لباس بدل جائے کوئی پتہ نہیں۔ ۔۔۔

آج پھولوں کی طرح جی رہے ہے زندگی کل خاق میں مل جائیںگے ۔۔۔۔



Muntaha siraj✍️✍️

   10
3 Comments

Simran Bhagat

23-Feb-2022 09:24 AM

Good

Reply

Zakirhusain Abbas Chougule

23-Feb-2022 12:30 AM

Masha Allah

Reply