08-Mar-2022 لیکھنی کی کہانی -
السلام علیکم
صبح بخیر
🌹🍀🌹🍀
بیٹیوں کو ہم بیٹا کہہ کے پکار لیتے ہیں مگر بیٹے کو کبھی بیٹی کہہ کر نہیں پکارتے۔
🌹🍀🌹🍀
بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں۔ باپ کا درد سمیٹتی ہیں، ماں کے آنسو پوچھتی ہیں، بھائیوں کے دکھ لے کر ان پر اپنے سکھ لٹا دیتی ہیں۔
بیٹا اس وقت تک بیٹا رہتا ہے جب تک اس کی شادی نہیں ہو جاتی، اور بیٹی اس وقت تک بیٹی رہتی ہے جب تک قبر کی مٹی اس کو اپنی آغوش میں نہیں لے لیتی۔
بیٹیاں تو پھولوں کی طر ح ہوتی ہیں، جہاں جاتی ہیں رنگ ہی رنگ، اور خوشبو بکھیر دیتی ہیں۔
بیٹے سے سب آباد ہیں سب کے گھر کی دیوار
اگر نہ ہوتی بیٹیاں تو تھم جاتا سنسار
تیتلیاں ہوتی ہیں بیٹیاں
مگر پنکھ نہیں ہوتے
گھروں میں روشنیاں ہیں ان کے دم سے
کہیں بیٹی ۔بیوی ۔ماں۔بہن بن کر
ادا کرتی ہے فرائض
ماں ہے تو جنت ہے بیٹی ہے تو رحمت
پھولوں کی طرح کھلکلاتی
ہیں چاروں پہر بیٹیاں
انمول ہیں ۔بے انمول نہیں ہیں یہ بیٹیاں