ٹھوکر
ٹھوکر ۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کبھی ٹھوکر لگنا بہُت ضروری ہو جاتی ہے ۔۔
جب تک ہمیں ٹھوکر نہیں لگتی ہے ،ہم مسئلوں کی سمجھ ہی نہیں پاتے ہے ۔۔
اپنی غلطیوں کو ،اپنے تلخ انداز کو نہیں سمجھ پاتے ہے ۔۔۔
ہمیں اپنی غلطیاں نظر نہیں آتی ہے ،لیکِن زندگی ایسی ٹھوکر مرتی ہے ۔کے ہمیں دوسروں کی رہی اپنی ہی نظر اجاتی ہے ۔۔
جو ہوتا ہے ،بہتر ہوتا ہے ۔اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے ۔۔۔
اور جو ہوا ہم اس بدل تو نہیں پاتے لیکِن کوشش کر سکتے ہیں ۔آگے دوبارہ کبھی ایسا نہ ہو
زندگی آسان نہیں ہے ۔ہر قدم پر مشکل ہے ،لیکِن اس مشکل بھری زندگی کی قیمت بھی بہت ہے ۔
Muntaha siraj✍️
Milind salve
19-Mar-2022 11:32 PM
Good
Reply
Umerbilalmukhlis
19-Mar-2022 10:50 PM
Bahut umdah
Reply
fiza Tanvi
19-Mar-2022 10:23 PM
Bahut khob ۔۔ Aesi hi he zindagi
Reply