Lekhny
کہانیاں ۔۔۔۔۔
جب میں کہانیاں پڑھتی ہو تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔
مجھے کہانیاں پڑھنے کا بہت شوق ہے ۔
اور بہُت لطف بھی آتا ہے ۔۔۔
لکھنی پر مجھے بہت اچھی اچھی کہانیاں پڑھنے کو ملتی ہو ۔۔
مجھے سب جگہ کے بارے میں جان نے کو ملتا ہے ۔
دنیاں بھر سے رائیٹر لکھنی پر لکھتے ہیں ۔
اپنے ملک کے بارے میں ۔اپنے رہن سہن پہناوے کے بارے میں مجھے بہت knowlege ملتی ہے ۔۔۔۔
Lekhny رائیٹرز کے لیے اور reders کے لیے بہت بہترین پلتفورم ہے ۔۔۔۔
Thank u lekhnys writters ۔
Anjana
23-Mar-2022 11:30 PM
Good
Reply
Milind salve
21-Mar-2022 10:30 PM
Good
Reply
fiza Tanvi
21-Mar-2022 10:22 PM
Good
Reply