Zafar Siddiqui

Add To collaction

میرا دل

میرا دل میرے قابو مے کب ہے
عشق کی بس مجھے طلب ہے

جھوٹ مے بول سکتا نہی ہوں
سچ بتانا ہمارا ادب ہے

ہو گیا گھوم کے جب پریشاں 
تب کمانے گیا وہ عرب ہے

چال ناکام ہوگی عدو کی
ساتھ حق کے کھڑا مرا رب ہے

اسکو دھوکہ ملا ہے ظفر جب
یاد آئی اسے میری تب ہے

(ظفر صدیقی)

   7
3 Comments

Amir

24-Mar-2022 05:19 PM

nice

Reply

Simran Bhagat

23-Mar-2022 05:03 PM

Nice

Reply

fiza Tanvi

23-Mar-2022 02:40 PM

Good

Reply