Rafia Nausheen

Add To collaction

23-Mar-2022-تحریری مقابلہ

سال گرہ 

گزرتے سالوں نے احساس یہ دلایا ہے -
سفر حیات کا تیزی سے ہو رہا ہے مرا -
 خوشی ہے سالگرہ کی مگر ہے یہ بھی سچ 
 اک اور سال میری زندگی کا ختم ہوا! 

(رفیعہ نوشین - حیدرآباد دکن

   6
2 Comments

Milind salve

23-Mar-2022 11:51 PM

Good

Reply

Anjana

23-Mar-2022 11:24 PM

Nice

Reply