Add To collaction

وفا

کیا بتائیں ہم تری آنکھوں میں کیا پڑھتے رہے

جو بھی ہم پڑھتے رہے بالکل خطا پڑھتے رہے

بے مروت بے وفا لکھا تھا کتنا صاف صاف
اور ہم جانے وفا جانے وفا پڑھتے رہے

جاوید سلطانپوری

   5
1 Comments

عمدہ اشعار

Reply