31-Mar-2022 رفتار زندگی کی
رفتار زندگی کی!
آج کی اس بھاگتی دنیا میں ہر کوئی مصروف نظر آرہا ہے، نہ اس کے پاس اہل و عیال کیلئے ٹایم ہے نہ رشتہ داروں کیلئے اور نا ہی دوست و احباب کیلئے، جسکا حاصل یہ ہوا کہ ہم سب کے ساتھ ہوکر بھی تنہا ہو گیے سب کے منظور نظر ہوکر بھی ایک نظر ہو گیے، اس لئے ضرورت ہے کہ آج کی اس تگ و دوہ بھری دنیا میں ہم اپنے اہل و عیال، رشتہ داروں وغیرہ کیلئے ٹایم نکالیں تاکہ باہم محبت و پیار کا ایک اٹوٹ رشتہ قائم رہ سکیں اور پرسکون زندگی گزر سکے۔
از قلم عمر فاروق