03-Apr-2022-تحریری مقابلہ وقت
مری جان یہ وقتِ دوری نہیں ہے
کسی کو بتانا ضروری نہیں ہے
ہمارا تو کیا ہے کہ ہم دیکھ لیں گے
مگر جان جاں یہ عبوری نہیں ہے
ستم ہم تو سہہ جائیں گے اس جہاں کا
ہماری کہانی ادھوری نہیں ہے
یہ رنگین دنیا ہے دلکش بہت ہی
مگر جان لو تم یہ نوری نہیں ہے
نام: ابو نعمان اصلاحی
قلمی نام: اظہر اعظمی
asma saba khwaj
04-Apr-2022 04:43 AM
Bhut khoob
Reply
Seyad faizul murad
03-Apr-2022 10:29 PM
Waaah
Reply
ابو نعمان اصلاحی
03-Apr-2022 10:52 PM
شکریہ
Reply