Add To collaction

حقیقت

آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی

ایسی ان سے گفتگو ہونے لگی

چھپ گئے چلمن کے پیچھے جا کے وہ
جب حقیقت روبرو ہونے لگی

فیضان شمسی مرکزی

   2
0 Comments