Add To collaction

07-Apr-2022 لیکھنی کی کہانی -

زندگی۔۔۔۔۔

ذندگی نام ہے ہاں, روح کی بیتابی کا
جو تڑپتی ہو فقط اپنی عاقبت کے لئے
حسن اخلاق و کردار و عاجزی و ادب
کچھ تو سرمایہ اکھٹا ہو آخرت کے لئے
ریشماءطلعت شبنم, کولار کرناٹک

   6
0 Comments