Sajjadali Shah

Add To collaction

10-Apr-2022-تحریری مقابلہ


غزل

 کوئ  صدق   نا رقیب تھا 
غریب دل بھی عجیب تھا

طویل تھے کئ  مفاصلے
کہ دیکھنے میں قریب تھا

مثال اس کی تھی اس طرح
وہ دشمنوں سا حبیب تھا 

بہت ہی چاہا ملا نہیں
کسی اور کا وہ نصیب تھا

خرید لائے ستارے کیسے
سجاد تیرا غریب تھا

سجاد علي سجاد 

   3
1 Comments

Abrar hussain

10-Apr-2022 10:34 AM

Good

Reply