17-Apr-2022 لیکھنی کی کہانی -
آج کل کے نیتا بھی کتنی شان والے ہیں
ان کے کارنامے تو دنیا سے نرالے ہیں
کرتے ہیں گھٹالے یہ ملک میں دلیری سے
دیس کا جنازہ یہ دھوم سے نکالے ہیں
بازووں جب ان کے دم نہیں کوئی جاوید
پھر نظام گلشن کی ڈور کیوں سنبھالے ہیں
جاوید سلطانپوری
Zakirhusain Abbas Chougule
19-Apr-2022 12:47 AM
Masha Allah
Reply
Seyad faizul murad
17-Apr-2022 10:22 PM
وااہ کیا بات
Reply
Reyaan
17-Apr-2022 09:45 PM
Very nice
Reply