Manzar Ansari

Add To collaction

دُعا ۔۔۔۔۔

دُعا ۔۔۔۔۔۔۔

میں نے  ہمیشہ اللہ سے ایک اچھا اور سچہ ہمسفرمانگا ہے ۔ ،مسلح بچھا کر اللہ کے سامنے روتی ہو گڑگڑاتی ہو یا اللہ مجھے نیک اور سچا اور نمازِ ہمسفر اتا کرنا ۔۔۔

دنیاں میں اگر کسی کے پاس دولت ہے ،تو وہ گھمنڈی ہے ،خوبصورتی ہے تو غرور ہے ،لیکِن میرا والا حضرت علی کے جیسا ہو ،اُن کے جیسا کوئی نہیں ہے ,لیکِن اُن کے قدموں کے دھول برابر بھی اس میں اچھائیاں ہو تو میں خود کو خوس نصیب سمجھنگی ۔۔۔

میں نے ہمیشہ اللہ سے ایسا ہمسفر مانگا ہے ،جو اعلیٰ دل والا ہو بھوکھو کو کھانا کھلائے ۔غریبوں کی مدد کریں ۔غریب بچوں کی تعلیم میں اُن کی مدد کرے ۔ایک ہاتھ سے دے تو دوسرے ہاتھ کو پتہ نہ چلے ۔۔۔

میں ہمیشہ اپنے اللہ کا اور اپنے محمد مصطفیٰ کا شکر ادا کرتی ہو اُنہونے مجھے دل بہُت خوبصورت دیا ہے ۔مجھے آرزؤں بہُت نایاب دی ہے ۔میرے شوق بہُت مختلف ہے ۔۔

میں ہمیشہ اللہ اور اس کے رسول سے دعا مانگتے ہو یا اللہ مجھے اتنا رزق دینا کے میں انسان تو انسان رہے  پرندوں کو بھی  کبھی بھوکا نہیں  سونے دو ۔۔

میں چاہتی ہو میرا ہمسفر میری طرح ہو چھوٹی چھوٹی چیزوں سے خوس ہو جائے میری طرح ۔
میری پسند کو پسند کریں ۔میرے ساتھ پرندوں کو دانہ کھلائے ۔میری طرح میرے ساتھ ہر قدم پر غریبوں کی مدد کر کے میری روح کا سکون بنے ۔

غریبوں کی بیٹیوں کی شادی کریں ،نیکی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے ۔میری آرزؤں ہے ہم دونوں مل کر مدرسے کے بچوں کو کپڑے ۔کتابیں اور اُن کو کھانا دے ۔۔اُن کی تعلیم میں اُن کی مدد کریں ۔۔۔

اور ایک خواہش کے اُس کے ساتھ مدینہ کا سفر کرو ۔۔۔۔

ہے تمنّا میری ۔
وہ زمین دیکھوں وہ آسمان دیکھوں ۔۔
میں ساتھ مصطفیٰ کے   روزا ے مصطفیٰ دیکھوں ۔۔

                           ۔۔۔۔آمین ۔۔۔

   11
6 Comments

Zainab Irfan

26-Apr-2022 08:18 PM

Nice

Reply

Shnaya

26-Apr-2022 03:39 PM

Very nice

Reply

Gunjan Kamal

26-Apr-2022 12:21 PM

Very nice 👍🏼

Reply