30-Apr-2022
ساری دنیا میں امن و امان آئیگا
کام اک دوجے کے جب انسان آئیگا
ظالموں کو سبق جو سکھائے گا
کوئی تو ایسا بھی مہربان آئیگا
ساری دنیا میں حق کے لئے جو لڑے
ایسا بس ایک ہی خاندان آئیگا
جو کریگا برائی کا بھی اختتام
دورِ حاضر میں وہ ذیشان آئیگا
رب کی لاٹھی میں عرفان آواز ہے
ہر اک مقتول کا نام نشان آئیگا
عرفان عالم عرفان ڈونڈ وی گر سہائے گنج قنوج الھند
Neha syed
01-May-2022 05:47 PM
اچھا لکھا ہے۔
Reply
Fareha Sameen
01-May-2022 05:34 PM
بہت عمدہ لکھا ہے۔
Reply
Simran Bhagat
30-Apr-2022 09:33 PM
👌👌
Reply
Mohammadirfan ashfaq khan Irfan
01-May-2022 12:49 AM
شکریہ
Reply