اُداسیوں بھرے پل بقلم ملیحہ چودھری
عجیب سا ٹرانا ہے یہ زندگی ایک سمندر ہے جسکی گہرائی کو ناپ نہیں سکتے ہر غم کو انسان کسی نہ کسی طرح گزار ہی دیتا ہے اور کر بھی کیا سکتا ہے بے بس ہوتا ہے نہ بے حد بے بسی کی انتہا کو چھوتا ہے کیوں صرف اس لیے کہ سامنے والا انسان خوش رہے ہیں نہ___؟ کبھی کبھی دل کرتا ہے عابدی نیند سو جاوں کبھی نہ اٹھنے کے لئے پھر سوچتی ہوں نہیں یار ایسا کیوں سوچ رہی ہے تیرے اپنے ہے نہ اُنکو ضرورت ہے تیری ....... لیکن یہ سوچ صرف کچھ وقت تک رہتی ہے اور اس سوچ میں میں جب گزرے وہ ہر لمحہ اُداسی بھرے پل فلم کا پردہ بن کر آنکھوں کے سامنے رقص کرتے ہے تو بے شمار آنسوؤں گالوں پر بہہ پھسلتے ہے...... آخر کیوں____؟ ایسا کیوں کرتے ہے وہ لوگ جنکو ہم اپنی محبت کہہ دیتے ہیں دل کا وہ مقام سونپ دیتے ہیں جسکو ہم خود بھی عمل میں نہیں لاتے کیوں خوف ہوتا ہے اس شخص کو کھونے سے جسکے خواب ہم اپنی آنکھوں سے تعبیر ہونا دیکھنا چاہتے ہیں.......
Alfia alima
16-Sep-2022 03:34 PM
بہت خوبصورت
Reply
Shnaya
13-May-2022 08:59 PM
👏👏👌
Reply
Abraham
13-May-2022 10:11 AM
Superb
Reply