12-May-2022 غیر عنوان -
اعلی حضرت سے محبت کیجیے
❣️❣️❣️
✍️کلام۔ توصیف رضا رضوی
آڈیو رکارڈنگ
🎙️آواز قاری مغیث رضا قادری...
https://youtu.be/IkarvncAoaY
°°°°°°°°°°°°°°°
اعلی حضرت سے محبت کیجیے
ذکر اُن کا اپنی عادت کیجیے
🍃❤🍂
جو خیالِ مصطفیٰ سے کر دیں دور
اُن اماموں پر بھی لعنت کیجیے
🍃❤🍂
نجدی شیطاں آئے جب بھی سامنے
اعلی حضرت اعلی حضرت کیجیے
🍃❤🍂
جِس کا رشتہ اعلی حضرت سے نہیں
لمحہ لمحہ اُس سے نفرت کیجیے
🍃❤🍂
جو مِرے سرکار کا گستاخ ہے
اُس سے رشتہ کوئی بھی مت کیجیے
🍃❤🍂
سب سے پہلے پوچھی جائے گی نماز
حق تعالیٰ کی عبادت کیجیے
🍃❤🍂
گرد کوئی بھی عقیدے میں نہ آئے
صاف یوں اپنی طبیعت کیجیے
🍃❤🍂
شامل اپنی عادتوں میں تا حیات
فرض سارے ساری سُنّت کیجیے
🍃❤🍂
چاہیے گر قربتِ "ختم الرسل"
اعلی حضرت کی اطاعت کیجیے
🍃❤🍂
دِل کے ہر گوشے میں ہو یادِ رضا
اپنے دِل کو مثلِ جنت کیجیے
🍃❤🍂
ہَر طرف ذکرِ رَضا کی دھوم ہو
نجدیت کی جاں پہ آفت کیجیے
🍃❤🍂
دیکھے جو کہہ دے رضا کا ہے غلام
اتنی اچھی اپنی سیرت کیجیے
🍃❤🍂
اعلی حضرت ہیں غلامِ مصطفیٰ
اُن سے پختہ اپنی نسبت کیجیے
🍃❤🍂
جان بھی دیں گے رضا کے واسطے
ساتھ میرے مل کے نیت کیجیے
🍃❤🍂
خاکِ کوئے اعلی حضرت چوم کر
مثلِ انجم اپنی قسمت کیجیے
🍃❤🍂
بزرگوں کی کیجیے تعظیم اور
سب عزیزوں پر بھی شفقت کیجیے
🍃❤🍂
نعرۂ احمد رضا کیجے بلند
اور دوبالا اپنی ہمت کیجیے
🍃❤🍂
خوب فرماتے ہیں شہ احمد رضا
"دشمنِ احمد پہ شدت کیجیے"
🍃❤🍂
مہر و مہ صدقہ ہے اُن کا، آپ خاک
آلِ شیطاں کچھ تو غیرت کیجیے
🍃❤🍂
نورِ ذکرِ سَیّدِ کونین سے
دور غم کی ساری ظلمت کیجیے
🍃❤🍂
جب بھی آئے عید میلادالنبی
خوب اظہارِ مسرت کیجیے
🍃❤🍂
پڑھتے رہتے ہیں درود اُن پر ملک
آپ بھی ذکرِ رسالت کیجیے
🍃❤🍂
حق تعالیٰ دےگا برکت رزق میں
خلق میں کھُل کر سخاوت کیجیے
🍃❤🍂
رد نہ ہوگی آپ کی کوئی دعا
بے سہاروں کی سماعت کیجیے
🍃❤🍂
چھوڑیے دنیا کی سب رنگینیاں
خود کو پابندِ شریعت کیجیے
🍃❤🍂
روزِ محشر ہوگا اُن کے لب پہ بھی
یا رسول اللّٰہ شفاعت کیجیے
🍃❤🍂
دیکھنا ہو جلوۂ اختر اگر
رُوئے عسجد کی زیارت کیجیے
🍃❤🍂
صدقۂ تاجِ شریعت ہو عطا
یا رضا چشمِ عنایت کیجیے
🍃❤🍂
تھام لیجے دامنِ عسجد رضا
اپنے ایماں کی حفاظت کیجیے
🍃❤🍂
دشمنِ "ختم الرسل" کا سر قلم
اعلی حضرت کی بدولت کیجیے
🍃❤🍂
حکم ہے گلزارِ ملت کا یہی
بس بریلی کی حمایت کیجیے
🍃❤🍂
نورِ ایماں ہوگا چہرے سے عیاں
خوب قرآں کی تلاوت کیجیے
🍃❤🍂
کیا غرض توصیفؔ شاہوں سے ہمیں
رحمتِ عالم کی مدحت کیجیے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
✍️از۔ توصیف رضا رضوی باتھ اصلی سیتا مڑھی بہار انڈیا
+91 9594346926
Saba Rahman
28-May-2022 07:15 PM
Osm
Reply
Shnaya
28-May-2022 01:49 PM
👏👏
Reply
Reyaan
28-May-2022 09:41 AM
👏👌
Reply