Add To collaction

25-May-2022 مقابلہ-

دعا ۔۔۔۔۔۔..... ۔ 
السلام علیکم صحت سلامتی کی کروڑوں دعاؤں کےساتھ صبح بخیر۔۔۔تہجدکےوقت قبو لیت کی ان ساعتوں میں بارگاہ رب العزت میں  دعا گوہوں کہ اللہ  تعالی  آپ پہ اپناخاص فضل وکرم فرماۓآپ کی عمر رزق دسترخوان۔اورعزت ووقار میں خیرو برکت عطا فرما ئے آنے والے ہررنج وغم دکھ اور تکلیف سےہمیشہ محفوظ و مامون رکھے آپ کا دا من سداخوشیوں سے بھرا رہےاورآ پ کےکاشانہ پہ سدارحمتوں کا نزول ھے
 آ مین ثم آ مین۔۔۔دعاگو

   1
0 Comments