خوبصورت
ذہن میں چھائی خوبصورت ہے
اس کی انگڑائی خوبصورت ہے
سرخ دلہن کے جوڑے میں وہ
میرا ہرجائی خوبصورت ہے
آنچل سے پرے اک مورت ہے
اور تنہائی خوبصورت ہے
تیری وفا کا ذکر ہی کیا
تیری بے وفائی خوبصورت ہے
باتیں مین نقش کے بارے میں
سنی سنائی خوبصورت ہے
تنہا اس کے رخ سے فضا
جگمگائی خوبصورت ہے
طارق عظیم تنہا
Shnaya
28-May-2022 01:59 PM
👌👌
Reply
Reyaan
28-May-2022 09:50 AM
👏👌
Reply
Gunjan Kamal
26-May-2022 08:54 AM
👌👏🙏🏻
Reply