01-Jun-2022-تحریری مقابلہ
تجھ کو پھر بام پہ لانے کی اجازت ہوتی
چاند کو ہاتھ لگانے کی اجازت ہوتی
ترے بالوں میں سجا کر یوں ستارے سارے
تجھ کو مہتاب بلانے کی اجازت ہوتی
چاند چہرے سے اُٹھاتا ترا آنچل ایسے
اُس پہ پھر شمع بجھانے کی اجازت ہوتی
میری شوخی پہ ترا نخرے دکھانا اور پھر
چوم کر ہاتھ منانے کی اجازت ہوتی
رات بھر چاند بھی کھڑکی سے نظارہ کرتا
چاند کو اور جلانے کی اجازت ہوتی
Reyaan
07-Jun-2022 08:47 PM
👌👌👌
Reply
ابو نعمان اصلاحی
28-Jun-2022 12:38 AM
🌺🌺🌺
Reply
Saba Rahman
05-Jun-2022 11:00 PM
Nyc
Reply
ابو نعمان اصلاحی
28-Jun-2022 12:37 AM
شکریہ
Reply
Gunjan Kamal
05-Jun-2022 08:40 PM
👏👌
Reply
ابو نعمان اصلاحی
28-Jun-2022 12:39 AM
🌺🌺🌺
Reply