دستک
*💞السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه💞*
*🌸 بخیــــر زنــــدگـــی🌸*
امید کرتے ہیں کہ آپ سبھی گروپ ممبران (اسلام کی بیٹیاں) خیر و عافیت سے ہونگے
*دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن....*
*اب انتظار کا وقت 👇🏻ختم*
*ایک بہت ہی عمدہ اور لاجواب تحریر آ ج سے جو کیی پارٹ میں آپ تک پہنچانے کی کوشش کرونگی ہے.. انشا اللہ*
*میری بہنوں اور بیٹیوں یہ چند لائنیں آ پ ہمیشہ یاد رکھنا*
*ہر دستک پر دروازہ کبھی نہیں کھولنا، نہ دل کا دروازہ، نہ دماغ کا دروازہ، نہ سوچوں کا دروازہ، نا جذبات کا دروازہ، یہ دروازہ زندگی کے اصل ساتھی کی آمد پر ہی کھلنا چاہیے*
کسی غیر محرم کے لئے بالکل بھی نہیں میری دعا ہے اللہ اس گروپ اور امت محمد ﷺ کی ہر بیٹیوں کے کردار عزت آبرو کی حفاظت کرے اور ان سب کے نصیب اچھا کرے یقین کریں آپ لوگ میرا آ پ سے خون کا رشتہ بھلے ہی نہیں ہے پر ہمیشہ آپ سبھی کے لیے خیر و عافیت کے لیے دعا کرتی ہوں....
Ye tehrir aap tak roz ek qist ki surat pohchati rahungi ummi he aap sab pansd aayegi...
Aur aap sab ne is se kiyaa sikha ye comments me zaror bataiye na ke , nice bht khoob ya emoji likhe...
فقط آپ سب کی رائٹر
تبسّم حیات
❤️❤️❤️
Simran Bhagat
13-Jun-2022 04:58 PM
Bahut khoob 👌👌👌
Reply
Anjana
13-Jun-2022 08:05 AM
Good
Reply
Raziya bano
12-Jun-2022 09:05 PM
Nice
Reply