Add To collaction

14-Jun-2022 خدا کی رحمت۔

خدا کی رحمت ۔ 

اللہ تعالیٰ کی رحمتیں کبھی کم نہیں ہوتی چاہیے ہم گناہوں کے دلدل میں دھنسے ہوں یہ پھر اس نمائش کی دنیا میں اپنے رب کی طرف سے بالکل غافل ہوں ۔ وہ پاک ذات ہمیں کبھی تنہا نہیں چھوڑتی کبھی ہم پر سے اپنی رحمتوں نعمتوں اور برکتوں کا سایہ نہیں چھینتی ۔ بلکہ وہ عظیم ذات ہمیشہ ہمارے لوٹنے کی منتظر رہتی ہے۔ اللہ اپنے بندوں کے لیے کبھی توبہ کے دروازے بند نہیں کرتا ۔ اللہ اپنے بندوں کو آزمائش میں بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑتے ۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ "لوگوں کو چھوڑنے کا خسارا دنیا تک ساتھ رہتا ہے جبکہ اللہ کو چھوڑنے کا خسارا آخرت تک رہتا ہے “بیشک اللہ کو چھوڑ کر کچھ نہیں حاصل نہیں ہوتا کسی کو سب سراب ہے ۔  دکھ سکھ آسائش تنگدستی لوگوں کا ساتھ سب فانی ہے ۔اور جو ساتھ رہے ۔ گا وہ  صرف اور صرف اللہ اور اسکے بندہ کا ساتھ ہے ۔   

   19
11 Comments

Muskan Malik

16-Sep-2022 05:12 PM

بہت خوبصورت لکھا ہے🔥🔥

Reply

Saba Rahman

21-Jun-2022 02:59 PM

Nyc

Reply

Kerry Arroyo

20-Jun-2022 08:37 PM

👍👍

Reply