Add To collaction

غزل

دل تیرا اور میں دھڑکن ہوں

دم تیرا اور میں ہی تن ہوں

تو شاعر میرا اور یھاں 
میں بس میں ہی تیرا فن ہوں

کیوں حل کرتا ہے مجھ کو تو؟
 میں مسئلہ ہوں نہ کہ اُلجھن ہوں

دیکھے جس جانب میں دیکھوں
تو چہرہ اور میں درپن ہوں

ہمراہی کچھ یوں ہو اپنی
تو چاول تو میں سالن ہوں


✍️۔از۔شفق شمیم شفق

   3
0 Comments