دستک
*دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن....*
*(حصّہ دو)*
*(اسلام کی بیٹیاں گروپ)*
انٹرنیٹ، فیس بک، واٹس ایپ، پر لڑکے اور لڑکی کی ان باکس(inbox) کی دوستیاں🤝🏻
سوائے پریشانی کے اور کچھ نہیں دیتیں،
نارمل بات چیت پہلے بے تکلفی میں ڈھلتی ہے
اور پھر "اکثر" بےباکی اور بےحیائی میں بدل جاتی ہے
آپ اپنے نیک نیت اور پارسا ہونے کے جتنے دلائل
دیں مگر یاد رہے کہ لڑکا اور لڑکی کبھی دوست نہیں
ہو سکتے ، تیسرا شیطان ہمیشہ بیچ میں رہتا ہے
جو کسی کمزور لمحے کی تاک میں رہتا ہے اور موقعہ
ملتے ہی وار کر جاتا ہے اور پھر بس پچھتاوا رہ جاتا ہے!
جو راستہ اندھیرے اور تباہی کی طرف لے کر جاتا ہو اس پر چلنے سے باز رہنا چاہئے، اپنا ہی بھلا ہوتا ہے!
اب ذرا اندازہ لگائیں کہ بظاھر ایک بےضرر سی دوستی
میں
شیطان آپ کو کس طرح بھلا پھسلا کر گناہ کی طرف لے جاتا ہے کہ آپ کو پتا ہی نہیں چلتا
پہلے کمنٹس میں بات ہوتی ہے
پھر میسجز سٹارٹ ہوتے ہیں
بے تکلفی بڑھتی ہے
فون کالز کے بعد ایک دوسرے کو دیکھنے کی چاہ بڑھتی
ہے اور تصاویر(pic) کا تبادلہ ہوتا ہے
اس کے بعد بہت کچھ اور پھر ایک دن تمارا جسم،
پھر اظہار پسندیدگی اور اظہار محبت ہوتا ہے ،
جو جذبات میں اکثر غلط فیصلے بھی کروا دیتا ہے
گھر والوں کو علم تک نہیں ہوتا اور شادی کے عہد و
پیمان ہو جاتے ہیں جو کہ اکثر پایۂ تکمیل تک نہیں
پہنچتے
درحقیقت یہ سب نادانی کے سوا کچھ بھی نہیں،
زیادہ تر یہ محض وقتی لگاؤ ، ہوس یا جذبات میں
وقتی ابال ہوتا ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ اکثر
ٹھنڈا پڑ جاتا ہے!
لڑکیاں اس بات کا خاص خیال رکھیں، اپنی آبرو
اور گھر والوں کی عزت داؤ پر نہ لگائیں کیوں کہ
*ہمارا معاشرہ لڑکے کی غلطی تو معاف کر دیتا ہے*
*مگر لڑکی کے تو اپنے گھر والے اسے معاف نہیں کرتے*
انٹرنیٹ، فیس بک، واٹس ایپ، پر پیار محبت یہ سب دقیانوسی باتیں ہیں،
یہ سب خیالی دنیا ہے اور حقیقت بہت مختلف
ہوتی ہے!
بہتر ہے کہ ایسی فضول دوستیاں اور رشتے داریاں بنانے سے گریز
کریں اور اپنے فارغ وقت کو کچھ اچھا سیکھنے
میں صرف کیجئے!
قرآن سیکھیں پڑھیں اور اپنا وقت اللہ کے لیے لگائیںں۔۔۔۔!!!
*باقی قسط کل انشاءاللہ*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
*کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*
*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*
*اگر آپ کو یہ تحریر
Saba Rahman
21-Jun-2022 02:57 PM
Nyc
Reply
Kerry Arroyo
20-Jun-2022 08:31 PM
Osm
Reply
Joseph Davis
20-Jun-2022 08:19 PM
Nyc
Reply