دل کا رشتہ
رشتہ دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک خون کا اور دوسرا دل کا! خون کے رشتے ایسے ہوتے کہ جن سے فرار ممکن نہیں، جیسے کے بہن بھائی، ماں باپ، چاچا چاچی وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ دل کا رشتہ، انجان لوگوں سے بنتا ہے یوں کہ وہ آپ کو سگے رشتوں کی طرح عزیز ہو جاتے ہیں۔
خون کا رشتہ خوبصورت اور مضبوط جبکہ دل کا رشتہ بہت انمول اور نازک ہوتا ہے کہ زرہ سی بدگمانی سے ٹوٹ جاتا ہے۔
دل کے رشتے کو بہت سے نام دیئے جاتے ہیں جیسے پیار، محبت اور نفرت! اب آپ کہیں گے کہ ان میں نفرت کہا سے آگئی؟ تو جناب نفرت ایسا جذبہ ہے جو دل میں پیدا ہوتا ہے اور پیارومحبت اس کی پہلی کڑی ہے۔ نفرت بےوجہ نہیں ہوا کرتی۔۔
Alfia alima
16-Sep-2022 03:45 PM
بہت خوبصورت
Reply
Chudhary
01-Jul-2022 06:45 PM
Nyc
Reply
Aniya Rahman
01-Jul-2022 06:08 PM
Nyc
Reply