شاعری
جب دوست بنانا سیکھو تم
یاری کو نبھانا سیکھو تم
اب دل کے نہاں خانے میں ذرا
رازوں کو چھپانا سیکھو تم
غیروں کے دکھوں کو اپنا کر
کچھ پیار لٹانا سیکھو تم
اشکوں سے بھری ان آنکھوں کو
چاہو تو ہنسانا سیکھو تم
اے سعدیہ اپنی دنیا کو
ہر طرح سجانا سیکھو تم
✍️۔۔۔🍁سیدہ سعدیہ فتح🍁
کولکاتہ
Syeda Sadia Fateh
28-Jun-2022 03:46 PM
Shukriya 😊
Reply
Tabeer
28-Jun-2022 11:38 AM
Goood
Reply
Simran Bhagat
27-Jun-2022 09:39 AM
Good👍👍
Reply