27-Jun-2022 تحریری مقابلہ
مسکراہٹ۔
مسکراہٹ کا تعلق دولت سے نہیں ۔
یہ جملہ ہم اکثر سنتے ہیں اور ہم مان بھی لیتے ہیں کہ واقع ایسا ہی ہے پر کبھی اگر زرہ گہرائی میں سوچتی ہوں تو سمجھ آتا ہے یہ کام کس قدر مشکل ہے خود سی جڑے ہر دکھ تکلیف کو سہہ کر مسکرانا اور اپنے آپ کو اور خود سے جڑے رشتوں کو خوش رکھنے ہی سعی کرنا۔ اللہ کی رضا میں راضی رہنا جتنا ملے اسی میں خوش اور مطمئن رہنا بے شک یہ ایک بہت مشکل امر ہے مگر یہی تو ہے جو آپ کا اپنے رب سے تعلق مظبوط کرتا ہے ۔لہذا مسکراتے رہا کریں کیونکہ ہماری مسکراہٹ کبھی کبھی دوسروں کو زندگی کی طرف لانے میں معین ثابت ہوتی ہے ۔ ✍️
Khan
02-Jul-2022 06:48 PM
Nyc
Reply
Chudhary
01-Jul-2022 06:36 PM
Nyc
Reply
Saba Rahman
29-Jun-2022 05:43 PM
Nyc
Reply