Tabassum

Add To collaction

پسند

*مرد کتنا ہی گناہ گار کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار خوب سیرت چاہتا ہے*☔


اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی ہی اس کا سب بڑا plus point ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ھے۔۔۔۔
مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر عورت کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ھے ۔۔۔۔
 مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار اس کا دین کے ساتھ لگاؤ اس کی کی ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اس کو محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا۔۔۔۔
☔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔ خوبصورتی تو کچھ وقت کے لیے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے ۔
 جوعزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی نہیں کر سکتی ۔
 *مرد کتنا ہی گناہ گار اورغلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار خوب سیرت چاہتا ہے*☔
اپنی خوبصورتی سے زیادہ اپنی خوب سیرتی پر کام کروصحابیات جیسی بن جاؤ ان کی سیرت پر عمل کرو۔۔🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

*کاش کہ  یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں* 
*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے۔۔۔

   8
7 Comments

Milind salve

05-Jul-2022 09:25 AM

Superb

Reply

Maria akram khan

04-Jul-2022 03:00 PM

❤️❤️❤️

Reply

Alfia alima

03-Jul-2022 09:47 PM

ماشاءاللہ

Reply