Tabassum

Add To collaction

دستک

*(حصّہ 5)*

*دستک دینا ہر مرد کی فطرت ہے اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن....*

*آنکھیں کھول دینے والی بہت ہی خوبصورت پوسٹ*

جوانی کے جوش میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے. 
عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے، اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے
یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے
تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے، تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہ%D

   0
0 Comments