Add To collaction

قطعہ




قطعہ

مریض ہجر کا اتنا کتنا پیام کہہ دینا
تڑپ رہا ہے کوئی تشنہ  کام کہہ دینا

جوکچھ نہ کہنا تو روضے کی چوم کر جالی
صبا حضورﷺ سےمیرا سلام کہہ دینا

الحاج حکیم منظور حسین خان ساغر
لکھیم پور کھیری یوپی
انڈیا

   7
0 Comments