12-Jul-2022 غیر عنوان -
مجیب اشرف
"""""""""❣️🖤❣️"""""""""
ہیں دُرِّ علم و ادب کے صدف مجیب اشرف
عطائے حضرتِ شاہِ نجف مجیب اشرف
تمہارے در کی زیارت کے واسطے آ کر
کھڑے ہوئے ہیں سبھی صف بہ صف مجیب اشرف
نڈر ہیں بندے ترے کیونکہ تو ہے ان کے قریب
مرید سے جو کہیں لا تخف مجیب اشرف
بہت سے لوگوں نے دیکھا ہے خواب میں تم کو
مجھے بھی کر دو عطا یہ شَرَف مجیب اشرف
تمہارے عشق میں جب سے فنا ہُوا توصیفؔ
نہ آئے غم کبھی اس کی طرف مجیب اشرف
"""""""""""
✍️از۔ توصیف رضا رضوی
+91 9594346926
Seyad faizul murad
28-Sep-2022 09:51 AM
👌👌👌👌👌
Reply
Simran Bhagat
13-Jul-2022 12:37 PM
👍👍👍
Reply
Milind salve
12-Jul-2022 10:41 PM
👏👏
Reply