Ansari prins

Add To collaction

زندگی

زندگی اور لوگ مجھے اس مقام پہ لے آئیں ہیں جہاں میں

"لوگ کیا کہیں گے لوگ کیا سوچیں گے"
جیسی فکروں سے آزاد ہو کر اپنے آپ میں مست ہوں🍁
جو عزت دیتا ہے اسکو دگنی عزت دیتی ہوں
جو محبت دیتا ہے اسکو سود سمیت واپس لوٹاتی ہوں
جو زندگی سے جانا چاہتا ہے اسے بے غم ہو کر جانے دیتی ہوں💔
جو رکنا چاہتا ہے اسے ہمیشہ اپنے ساتھ جوڑے رکھتی ہوں
جو مجھ سے بغض یا نفرت رکھتے ہیں انکے بارے میں، میں یہ فرض کرتی ہوں کہ وہ دنیا میں ہیں ہی نہیں
کیونکہ میرے دل سے لوگوں کا ساتھ پانے کی ان سے الجھنے کی یا انکو خوش رکھنے کی چاہ ختم ہو چکی ہے😊🙌
💔🥀🖤


﹏✍︻╦̵̵͇̿̿̿̿ᵃⁿˢᵃʳⁱ ᵖʳⁱⁿˢ╤──☠

   3
0 Comments