Ansari prins

Add To collaction

پاس

کہتے ہیں اگر کسی کے پاس خالی برتن ھو اور وہ آپ کے پاس آئے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ھوتا کہ وہ آپ کے پاس مانگنے کی نیت سے آیا ھے کیونکہ ھو سکتا ھے وہ اپنا سب کچھ کسی پر لوٹا کر آرہا ھو اور اس کے پاس اب بس خالی برتن رہ گیا ھو اس لئے کسی بھی انسان کے بارے میں کچھ غلط سوچنے سے پہلے اس کے حالات ضرور جان لیا کریں شکریہ 

💔🥀🖤


﹏✍︻╦̵̵͇̿̿̿̿ᵃⁿˢᵃʳⁱ ᵖʳⁱⁿˢ╤──☠

   3
1 Comments

Chudhary

14-Jul-2022 11:03 PM

Nice

Reply