Ansari prins

Add To collaction

محبت

محبت کرنے والے دونوں افراد مل کر کئی خواب دیکھتے ہیں، اور اپنی فیلنگز ایک دوسرے سے شیئر کرتے ہیں، ڈھیر سارے خواب دیکھ کر انہیں حقیقت بنانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں پھر اختتام پر آکر ایک شخص اپنے لیے دوسری منزل کی انتخاب کرتا ہے جبکہ ایک شخص انہیں خوابوں کی دنیا میں خود کو برباد کر بیٹھتا ہے کیونکہ سب بے وفا تھوڑی ہوتے ہیں 

💔🥀🖤


﹏✍︻╦̵̵͇̿̿̿̿ᵃⁿˢᵃʳⁱ ᵖʳⁱⁿˢ╤──☠

   4
1 Comments

Chudhary

14-Jul-2022 11:03 PM

Nice

Reply