Add To collaction

کس




غزل


یار !کس کس کی سنےگا تو؟
کیا اپنے دل کی بھی کہے گا تو؟

میں داستان درد گر تجھے سناؤں تو
میں سچ بتا رہا ہوں کہ رو پڑے گا تو 

زندگی ڈر ڈر کے نکل جائے گی
اور آخر کب تک ڈرے گا تو؟

لاکھوں لوگ ترے پیچھے چلیں گے اب
ہزارہاں لوگوں سے جب لڑے گا تو 

بزی ہو گی زلیخا اس دن فون میں
سر بازار جس دن بکے گا تو

منتظر ہوں میں اس دن کے تنہا 
جس روز دنیا پہ ہنسےگا تو

طارق عزیز تنہا


   10
5 Comments

Gunjan Kamal

27-Sep-2022 06:21 PM

👏👌🙏🏻

Reply

Rahman

14-Jul-2022 11:07 PM

Osm

Reply

Chudhary

14-Jul-2022 10:08 PM

Nice

Reply