Tabassum

Add To collaction

اجازت

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤
۔۔۔۔۔
*دوست کو اپنے گھر کے دروازے تک آنے کی کبھی اجازت نا دیں*


میں نے اس دن سے ان دوستوں کو ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ دیا جس دن بھری محفل میں میں نے اپنے ہی ایک دوست کی بہن کا تذکرہ ہوتے سنا وہ بھی اپنے ہی ایک دوست کی زبانی اس دن مجھے اس بات کا یقین ہو گیا یہ دوست نہیں یہ دوستی کے نام پر دبا ہیں میں ان کی لاکھ اچھائیوں کو دیکھ لوں لیکن یہ عزت کہ دشمن ہیں اس سے بڑی برائی دنیا میں اور کوئی نہیں ہو سکتی اگر میرے ایک دوست کی پیٹھ پیچھے میرا دوسرا دوست اس کی بہن کا تذکرہ کر سکتا تو لازمی بات ہے جس کی بہن کا تذکرہ میرے سامنے ہو سکتا ہے اس کی موجودگی میں اور میری غیر موجودگی میری بہن کا بھی اس کے سامنے تذکرہ ہوتا ہوگا جیسے ہی مجھےاس کا بات احساس ہوا میں نے وقت ضائع نہیں کیا  اپنا یارانہ مکمل ختم کر دیا آج بس سلام دعا ہوتی ہے میں ہر کسی سے دوستی نہیں کرتا دوستی ایک مقدس رشتہ ہے ایک دوست بھائی بہن بھائی ماں باپ سے بڑا مقام رکھتا ہے جس کے سامنے اللہ‎ کے بعد ہر پردہ کھلتا ہے وہ باتیں جو شرم و حیاء بڑے چھوٹے کے لحاظ کی وجہ سے ہم اپنے ماں باپ بہن بھائیوں سے بھی نہیں کر سکتے وہ بے خوف ہو کر دوست سے کر لیتے ہیں محرم سے زیادہ دوست کی اہمیت ہوتی ہے لیکن آج کے کچھ ‌دوست اتنے کمینے ہوتے ہیں دوستی ہی اس سے کرتے ہیں جس کے گھر میں جوان بہنوں کی موجودگی پاتے ہیں یا جس کے ساتھ اس کی بہن کو آتی جاتی دیکھتے ہیں آج چونکہ فتنوں کا دور ہے تو میرا مخلصانہ مشورہ ہے اگر آپ کے گھر میں جوان بہن ہے تو فضول دوستی، یارانے رکھنے سے پرہیز کریں اگر دوستی کرنی بھی ہے تو دوست کو اپنے گھر کے دروازے تک آنے کی کبھی اجازت نا دیں ملاقاتیں بھی گھروں سے دور جا کر کریں دوستی مجبور نہیں ہے لیکن عزت سے بڑھ کر کوئی چیز ضروری بھی نہیں ہو سکتی عزت کے دشمن کی کوئی وضاحت کسی صورت قابل قبول نہیں ہوتی فتنوں کا زمانہ ہے آنکھیں بند کر کے سگے باپ کی بھی اندھی تقلید نہیں کی جا سکتی تو دوستوں کی تو اوقات ہی کیا ہے بےحیائی کی آگ ہے اور ہوس ہے عروج پر احتیاط کریں محفوظ رہیں۔۔۔!

⁦💔💔💔

   20
16 Comments

Saba Rahman

16-Jul-2022 11:24 PM

Osm

Reply

Rahman

16-Jul-2022 10:36 PM

👌👌👌

Reply

Chudhary

16-Jul-2022 10:32 PM

Nice

Reply