Tabassum

Add To collaction

نفرت

السلام علیکم ورحمته الله وبركاته

میرے نزدیک محبت کا متناد کبھی بھی نفر تلوگ رہا۔۔۔ خاموشی رہا
ہے ۔۔۔

جس سے ایک بار محبت کی جاۓ اس سے نفرت بھلا کیونکر
ہوسکتی ہے ؟ ۔۔۔ کچھ کھو دینے کے بعد ۔۔۔ خاص کر کسی کے
دل میں چاہ کھونے کے بعد انسان کو خاموشی لگ جاتی ہے ۔۔۔
پر اس خاموشی کا انحصار محبت کے معیار پر منحصر ہے ۔۔۔ جس
قدر اس محبت میں توقعات اور حوس کی مقدار ہوگی اس قدر
محبت کے بعد انسان بے صبر اور تہمت پرست بنے گا۔۔۔
میں نے محبت کو کسی گل کی طرح اپنے اندر خاموشی سے بڑھتے
دیکھا ہے ۔۔۔ اس کی خوشبو کا کچھ متبادل ہی نہیں ۔۔۔ نفرت
کی تیزابیت بھی نہیں ۔۔۔ جس قدر مان سے اسے اپنے اندر
سینچا جاتا ہے یہ اتنا ہی تناور درخت بنتا جاتا ہے ۔۔۔
محبت میں دوسرے فریق کے عیب نکالنا یعنی شک سے شروع
کر کے رشتے کو فنا کے دوزخ میں پھینکنا ہوا کر تا ہے ۔۔۔
جنہیں عیب راس آبادیں انہیں خامیوں کو خوبیوں میں ڈھالنے کے گر
عطا کئے جاتے ہے۔۔۔
عشق صادق ہے تو عقیدہ رکھ یار کے غم سزا نہیں ہوتے
۔۔۔۔ اور جانتے ہو ۔۔۔ جنہیں مجازی پالنا آجائے تو انہیں حقیقی عطا کر دیا جاتا ہے۔۔۔

   14
10 Comments

Rahman

17-Jul-2022 08:55 PM

👌👌👌

Reply

Aniya Rahman

17-Jul-2022 08:10 PM

Nyc

Reply

Reyaan

17-Jul-2022 06:17 PM

👌👌

Reply