Sarfaraz

Add To collaction

آرزو

تجھسا حسین کوئی صنم خوب رو نہیں۔

تیرے سوا ہماری کوئی آرزو نہیں۔

کہتے ہیں کہنے والے تجھے چاند کی طرح۔
ملتا ہے چاند تجھ سے مگر ہو با ہو نہیں۔

تکلیف دل کو ہوتی ہے آخبار دیکھ کر۔
محفوظ بیٹیوں کی کہیں آبرو نہیں۔

سرفرازحسین فراز پیپلسانہ مرادآباد۔

   9
3 Comments

नंदिता राय

23-Jul-2022 08:36 AM

👌👌

Reply

Gunjan Kamal

22-Jul-2022 11:47 PM

👌👌

Reply

Kazim Shirazi

22-Jul-2022 06:30 PM

واہ سر جی کمال است

Reply