والدین کی محبّت
سارے رشتوں سے نباہ کر دیکھ لیا
مَیں نے ماں باپ کے سوا اپنا نہیں دیکھا
والدین کا ہو رشتا وُہ خالص رشتا ہوتا ہے جن کی محبتوں میں کوئی ملاوٹ نہیں ہوتی، خالص جذبات ، فکر اپنا پن سب بنا ملاوٹ کے نچھاور کیا جاتا ہے۔ ان کی محبّت کی مثال کہیں اور نہیں ہے۔
گھر میں اُن کا سایہ کسی تناور درخت کے سائے سے کم نہیں ہوتا ہے ۔
ماں کا سایہ رحمت ہے تو باپ کا سایہ شفقّت سے کم نہیں۔۔۔۔ یہ دونوں رشتے نہایت ہی اہم ترین کردار ادا کرتے ہے ہماری زندگیوں میں۔۔۔۔
یہ وہ رشتے ہے جو ہم سے محبت کرنے کے ہر حد ، سرحد، خواہش، پوری کرنے کے لئے کیا کُچھ کر گزرتے ہے۔۔۔
اُن کی محبّت ہمیں ابھی سمجھ نہیں آتی ہے لیکن جب ہم والدین بنتے ہیں ہے نہ ہر ایک بات ، جذبات ، محبت سب خود بخود سمجھ آنے لگتے ہیں۔۔۔
دُنیا کی ہر محبت پر شق کر لینا لیکن ان کی محبت پر کبھی بھی نہیں کرنا۔۔۔۔
الله حضرت سیدنا ابن عباس سے مروی ہے کہ حضور پاک نے فرمایا
جو نیک اولاد اپنے والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھے تو اللہ عز وجل اس کی ہر نگاہ کے بدلے ایک مقبول حج کا ثواب لکھے گا عرض کی گئی اگر چہ روزانہ سومرتبہ دیکھے؟ فرمایا: ہاں، اللہ ہی سب سے بڑا اور پاک ہے۔۔۔
Saba Rahman
26-Jul-2022 11:21 PM
Osm
Reply
Khan
26-Jul-2022 10:50 PM
Nice
Reply
Aniya Rahman
26-Jul-2022 04:36 PM
Nyc
Reply