غزل
جو سمبدھان کی دھاراوں سے باہر ہو کر بات کرے
وہ راشٹر پریمی کہلاتا ہے جو اندر اندر گھات کرے
سمودھان کی دھاراوں کا ہم کو مطلب بتلاؤ
ہیں باقی بھارت واسی دشمن ایک ورگ کی بات کرے
گاندھی جی کو مارا کس نے انگریزوں سے معافی مانگی
بات کریں گے لمبی چوڑی شہید وطن کو مات کرے
ہم ایک وطن کے رہنے والے ایک ماں کے سبھی ہیں بیٹے
نفرت کے اسکول چلائے اور گھر میں جوتا لات کرے
یہ راشٹر پریمی کے دیوانوں شفق ودیشی نے کر پہنے ہیں
اپنے کو اونچا بتلائے اوروں کی نیچی ذات کرے
ابصار خاں عرف نایاب شفق
لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا ﷺ
Madhumita
30-Jul-2022 05:34 PM
👌👏
Reply
Khushbu
30-Jul-2022 04:48 PM
👌👏
Reply
Gunjan Kamal
30-Jul-2022 09:21 AM
👏👌
Reply