انسانیت
آج کل کے دور میں دیکھا جائے تو انسانیت صرف نام کی رہ گئی ہے ہم لوگ انسانیت کے ناطے سے جو بھی کام کرتے ہیں ٹوٹلی دکھاوا کرتے ہیں ہم انسانیت سمجھ کر کسی غریب کی مدد کریں بھی تو سب سے پہلے ویڈیو بنائیں گے جسے ہم لوگ انسانیت سمجھتے ہیں آج کل کے دور میں وہ فیم بن چکی ہے ہمیں صرف انسانیت پڑھنا آتی ہے اسے سمجھنا یا اسے نبھانا بہت مشکل ہو گیا ہے آج کل کے دور میں۔۔۔۔ کسی کی مدد کرنا کسی کو اچھا مشورہ دینا اور آپ کا حسن اخلاق اور سب سے بڑھ کے آپ کے دل میں احساس اصل انسانیت ہے اگر کسی کے لئے آپ کے دل میں احساس نہیں تو آپ کا انسانیت سے کوئی بھی لینا دینا نہیں ہے۔۔۔۔
Arshik
03-Aug-2022 10:17 AM
بہت عمدہ👍👍👍
Reply
Muskan Malik
03-Aug-2022 10:10 AM
بہت بہترين
Reply
Maria akram khan
02-Aug-2022 09:06 PM
کسی حد تک درست فرمایا آپ نے مگر میرا نہیں خیال انسانیت کا تعلق کسی بھی دور سے ہوتا ہے لوگوں می میں بہت سی برائیاں ہر دور میں ساتھ رہیں
Reply