Add To collaction

شبنم

عجب دستور کی سولی پہ چڑھے ہوہوئے ہیں 

ویسے کہنے کو ہم بھی تھوڑا پڑھے ہویے ہیں
شب بھر شبنم تلخ کلامی کرتی رہی ہے شائید
آج صبح ہر پتے پر دو آنسو کڑھے ہوئے ہیں

گوہر سلطان گوہر

   14
6 Comments

Seyad faizul murad

17-Sep-2022 08:34 PM

بہترین

Reply

Khan

05-Aug-2022 12:14 AM

Nice

Reply

Milind salve

04-Aug-2022 09:29 PM

👏👌

Reply