ar.saghar

Add To collaction

09-Aug-2022 لیکھنی کی کہانی -

سورج کو فخر حاصل دنیا  کی روشنی کا
چندا بھی آسماں پر کرنیں دکھا رہا تھا
خاموش تھے نظارے پنچھی بھی تک رہے تھے
شیرِ خدا کا بیٹا کربل کو جا رہا تھا
دینِ خدا مٹانے آیا یزید باطل 
نانا کا دین اکیلا سید بچا رہا تھا
پھر یوں ہوا کہ منظر تبدیل ہو چکا ہے
تھک ہار کے چمکتا سورج بھی سو چکا ہے
چندا بھی اپنی کرنیں اس بار کھو چکا ہے
اب تو  فرات بھی خوں کے آنسو رو چکا ہے 
گردن کٹا کے دینِ حق کو بچا گیا ہے 
واللہ حسین سارے باطل پہ  چھا گیا ہے 

   20
8 Comments

Asha Manhas

09-Sep-2022 03:03 PM

👍🏻👍🏻

Reply

Raziya bano

26-Aug-2022 02:42 PM

نائس

Reply

Chudhary

11-Aug-2022 12:14 AM

Nice

Reply