زندگی کی داستان
آج میں آپ سب کو ہر انسان کا مختصر سا قصہ سناتی ہوں۔ انسانی زندگی کی صرف اتنی داستان ہے کہ وہ روتے ہوئے اس دُنیا میں آتا ہے اور ایک ہچکی کے ساتھ اِس دنیا سے کوچ فانی ہوجاتا ہے۔۔۔ ان دو سانسوں پر مشتمل انسان کی زندگی آسان نہیں ہوتی۔۔۔
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگی
اک سکونِ دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کئے
آپ کو اس زندگی میں سب ہر چیز ، ہر طرح کے جذبات سے روشناس کرائے جائینگے۔۔۔ پھر چاہے وہ سکون، محبّت ، نفرت، ادب بےچینی اگر میں لکھنے پر آؤ تو قلم کی سیاہی کم پڑ جائے۔۔۔
کبھی کسی رشتے کے آگے بے بس تو کبھی کسی کو دیکھتا تک نہیں
ہماری داستانِ زِندگی بس اتنی ہے کہ سکون کے لئے یہاں تڑپنا پڑتا ہے۔ پھر بھی سکون نہیں ملتا ہے۔۔۔
ہر انسان یہاں اپنی تجوری بھر رہا خالی ہاتھ جانے کے لئے۔۔۔
یہی ہے زندگی کی داستان کوئی سانس لے کر آتا ہے تو کوئی ہچکی لے کر جاتا ہے۔۔۔
ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستان میں
کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی میں
یہ وہ داستان ہے جو ہر انسان خود "اپنی" لکھتا ہے۔ کیا امیر، کیا غریب، کیا گورا، کیا کالا۔ ہر کسی کی زندگی کی اپنی داستان ہوتی ہے۔۔
ہر انسان کسی نہ کسی چیز کے لئے پریشان ہے بے فکر مرنے کے لئے۔۔۔
یہی ہے ہم انسانوں کی لمبی سی زندگی کی چھوٹی سی داستان۔۔۔
محبت کی داستان ختم ہو چکی___🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا🖤
کوئی محبت کے لئے پریشان ہے، تو koibpais
Madhumita
15-Aug-2022 02:24 PM
👏
Reply
Raziya bano
15-Aug-2022 12:38 PM
نائس
Reply
Maria akram khan
15-Aug-2022 07:18 AM
💖💖
Reply