Tabassum

Add To collaction

عزت

‏عورت جب تک مرد سے دور رہتی ہے تب تک وہ مرد کیلئے سب سے زیادہ حسین ، دِلکش اور نایاب چیز ہوتی ہے لیکن جس وقت وہ محبّت کا اقرار کر لیتی ہے تو اُسی وقت سے مرد کی نِگاہوں میں عورت کی اہمیت اور دِلکشی پہلے کی نسبت کم ہو جاتی ہے اور عورت کی نِگاہوں میں مرد کی اہمیت بُہت بڑھ جاتی ہے،‏کیونکہ عورت اقرار کر کے قید ہو جاتی اور مرد اقرار سُن کر آزاد ہو جاتا ہے!
نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبّت سے زیادہ عِزّت دیا کرتے ہیں، کیونکہ محبّت کا اظہار تو خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ عِزّت ہر وقت ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے! ‏عورت محبّت کے بغیر آدھی ہوتی ہے جبکہ عِزّت کے بغیر عورت عورت ہی نہیں رہتی.... 😐💔

   عورت بہت مضبوط ہوتی ہے.  اپنی آئی پر آ جائے تو ناکوں چنے چبوا سکتی ہے.  ہر لحاظ سے مکمل انسان کے جذبات کو بھی اپنے قدموں تلے روند سکتی ہے. وہ ڈرنے کی اداکاری تو کر سکتی ہے لیکن وہ کبھی نہیں ڈرتی.  
لیکن پھر بھی زندگی میں ایک چیز اسے مات دے جاتی ہے.
عورت کا نصیب!!  
دنیا بھر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والی عورت کو اس کا نصیب کسی ریت کی دیوار کی مانند ڈھا دیتا ہے.  
اس کی بہادری,  اس کی مضبوطی اس کے نصیب کی لہروں میں بہہ جاتی ہے.  
اپنے جذبات اپنے خواب دل کی گہرائیوں میں دفنا کر اپنی عزت کا ٹوکرا سر پہ اٹھائے سہج سہج کر قدم اٹھاتی عورت کو نصیب کی ٹھوکر لگتی ہے اور اس کی عزت بیچ بازار بکھر جاتی ہے.  
تب دنیا یہ بھول جاتی ہے کہ اپنی عزت کے جنازے پہ ماتم کرتی اس زندہ لاش کا ماضی کتنا اجلا تھا.  
کسی کے رویے کو بھی خاطر میں نہ لانے والی رحم کی بھیک مانگتی ہے.  
اسے طعنوں اور لہجوں سے سنگسار کیا جاتا ہے. 
لوگوں کے ہجوم سے پرے کھڑا اس کا نصیب قہقہے لگاتا ہے.   ان قہقہوں کے ساتھ ایک ہی آواز اس کے کانوں میں گونجتی ہے کہ 
 عورت!
یہ ہے تیری اوقات!
اور پھر اس کے کان کسی بھی اور آواز کو سننے سے محروم ہو جاتے ہیں!!!

#لفظ_لڑکیاں:💕⚘
تشریح،،، "کسی کی #جنت"
"کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن"
"کسی کی #رحمت"💞💞💞

خوبصورت مرد وہی ہوتا ہے جو
 عورت کی عزت کرنا جانتا ہو۔ 
اُس سے محبت کرنا جانتا ہو۔ 
اُس کی اہمیت سے واقف ہو۔ 
جو رشتے کا تقدس بحال رکھنا جانتا ہو ۔

چہرے سے اور قد  کاٹھ سے مرد خوبصورت نہیں بن جایا کرتے۔

قدم قدم پر شہرت ملنا ممکن ہے
عزت دی تو عزت ملنا ممکن ہے

            ( خمار دہلوی )

‏عورت کو دینے والے تحفے میں سب سے نایاب تحفہ عزت ہے۔

یہ آج کو عورت ہے۔۔۔

عــــزت ـ کرنے سے ـ عــــزت ـ ملے گی ـ 😊

ٹهکــــراؤ گے ـ تو ٹھکــــرا ـ دیئے جاؤ گے ـ!😎


انا مسٔلہ ہی نہیں میرا بات عزت نفس کی ہے
کوئی لہجہ بدلے تو راستہ بدل لیتاہوں میں 🔥


   10
5 Comments

Gunjan Kamal

19-Aug-2022 06:36 PM

👏👌🙏🏻

Reply

fiza Tanvi

19-Aug-2022 11:20 AM

Sahi likha he ۔apki tehrer sabak he waqai ۔bahut gehrai ki or important bate hoti he

Reply

Raziya bano

19-Aug-2022 10:16 AM

سپرب

Reply