Add To collaction

عنوان




عنوان عشق ہے میرا۔ ہے میری جان عشق
میں ذات عشق ہوں میرا ہے خاندان عشق

کلاس میں تجھکو چھوڑ کر یہ سبکو ہے خبر
کرتا ہے رقص میرا یہاں کانوں کان عشق

چلتے ہوے سفر میں جب بھی شام ہو گئی
زمیں پر ہی لیٹ کر کیا ہے آسمان عشق

نفرت کے اس دیار کا علاج ہے یہاں
علی الاعلان تم کرو میرے بھائ جان عشق

تنہا یہ فلسفہ ہے بس میری زیست کا
ایمان عشق ہے مرا ہے میری زبان عشق

۔۔۔۔طارق عظیم تنہا

   14
4 Comments

Gunjan Kamal

21-Aug-2022 09:17 AM

👏👌🙏🏻

Reply

Seyad faizul murad

20-Aug-2022 10:58 AM

وااہ بہت خوب

Reply

Raziya bano

20-Aug-2022 09:28 AM

نائس

Reply