عشق
آپ کو پتہ ہے عشق کیا یے ؟
یہ آگ ہے آپ کے سینے سے اٹھتی آگ ہے جو آہستہ آہستہ آپ کے جسم میں پھیل جاتی ہے۔ یہ آگ قابو نہ آئے تو زہر بن کر دل کی طرف پلٹتی ہے۔ یہ زہر صرف آپ کا ہوتا ہے۔ آپ کے لیے ہوتا ہے۔ یہ آپ کے دل کو مار دیتا ہے۔ آپ کے اندر سب کچھ مار دیتا ہے۔ یہ دھیمک کی طرح آپ کو چاٹ لیتا ہے۔
پھر آپ کو لگے گا کہ یہ کچھ نہیں ہے۔ پھر ایک دن پھر آگ بھڑکے گی پھر تکلیف اٹھے گی پھر وہی پاگلپن پھر وہی درد پھر وہی سب ہوگا۔
عشق لاحاصل سے ہوتا ہے ہمیشہ۔
ہمیشہ۔
Khushbu
25-Aug-2022 11:12 AM
👌👏
Reply
Raziya bano
24-Aug-2022 06:29 AM
نائس
Reply
Gunjan Kamal
24-Aug-2022 12:55 AM
👏👌🙏🏻
Reply