28-Aug-2022-قبر
قبر
قبر کیا ہے؟ امدنیا کے بعد جا ٹھکانا یہ پھر ایک عذاب کا گھر ایسے تو جب کچھ لوگ گناہ کرتے ہیں تو انہیں قبر کے عذاب کے نام سے ڈرایا جاتا ہثکہ یہ کیا کر رہے ہو قبر کے عذاب سے ڈرو لیکن یہ صرف ان لوگوں کے لیے ہیں جو گناہ سے باز نہیں آتے دوسری طرف یہ قبر مون کے لیے آرام گاہ بھی ہے کہ مومن دنیا کی مشفقت اپنے کے بعد قبر میں جا کر آرام کرتا ہے ہم جو کریں گے جیسا کریں گے ہماری آخری آرام گاہ قبر ویسے ہی ہوگی اگر ہم دنیا میں گناہ کرینگے تو قبر ہم پر تنگ رہگی اور اگر یہی ہم دنیا میں رہ کر دینی کام کرینگے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرینگے تو قبر ہم پر وسیع ہو جائے گی۔
قبر کے بارے میں ایک واقع بھی ہے جو ان لوگوں کے لیے سبق ہے جو گناہ کرتے ہیں ایک دفعہ کسی کا جنازہ ہوتا ہے تو ایک شخص جنازے سے بہت پہلے قبرستان چلا جاتا ہے اور وہی بیٹھ کر جنازے کا انتظار کرنے لگتا ہے کہ کسی قبر سے آواز آتی ہے کسی لڑکی کی کہ وہ چلاتی ہے کہ اسے نکالو اسے درد ہو رہا وہ خوب چلاتی ہے کہ وہ شخص (جو جنازے کا انتظار کر رہا ہوتا ہے وہ ڈر جاتا ہے اور پاس سے جا کر کسج کو بلاکر لاتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ قبر سے کسی لڑکی کے رونے کی آواز آ رہی اور وہ مدد طلب کر رہی وہ جو دوسرا آدمی ہوتا ہے وہ پہلے والے سے کہتا ہے کہ یہ کیا مذاق کر رہے ہو بھائی ایسے کیسے ہو سکتا ہے وہ ابھی بول ہی رہا ہوتا ہے کہ اسے بھی آواز سنائی دیتی ہے اور وہ حیران ہو جاتا ہے کہ یہ جیسے ممکن ہے کیسے کوئی قبر سے آواز دے سکتا ہے بہرحال پھر وہ لوگ جلدی سے اس قبر کے گھر والے کو بتاتے ہیں اور قبر کھودنے والے کو بلا کر قبر کھودواتے ہیں تو اس لڑکی کو بہت بری حالت میں پاتے ہیں اسکا پورا کفن پھٹ چکا ہوتا ہے اسکے بال جلے ہوتا ہیں، اس کا ہونٹ کٹا ہوتا ہے، ای برو نہیں ہوتی،ناخن اکھڑے ہوئے پوتے ہیں کہ دیکھنے والے اسکو دیکھ کر ڈر گئے اور جلدی سے اسے ایک کپڑا دیا جسے لپیٹ کر وہ جلدی سے اپنے گھر جاتی ہے اور ایک روم میں بند ہو جاتی ہے باہر سے اس کے والدین سب لوگ دروازہ پیٹتے ہیں لوکین وہ نہیں کھولتی اور کچھ دیر بعد وہ لڑکی کہتی ہے کہ جس کا دل مضبوط ہے وہی اندر اے تو ان میں سے ایک شخص آگے بڑھتا ہے اور دروازہ کھول کر اندر جاتا ہے تو وہ لڑکی بیڈ پر خود کا ڈھانپے بیٹھی ہوتی ہے وہ شخص اس سے فاصلے پر بیٹھ کر پوچھتا ہے کہ یہ سب کیا ہے؟ کیسے ہوا ۔تو وہ لڑکی دھیرے دھیرے اپنے پر بیتی دستان بتاتی ہے۔قبر میں جب مجھ سے سوال پوچھا گیا کہ میں نے دنیا میں کیا کیا تو میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا پھر مجھے دوزخ میں داخل کیا گیا اور میرے بالوں کو گرم لوحے کی سلاخ سے جلایا گیا کیونکہ میں بال نہیں ڈھانپتی تھی نا محرم سے پھر میرے لبوں کو نوچ کر کاٹا گیا کیونکہ میں لبوں پر لپسٹیک لگاتی تھی پھر میرے ناخونو کو بے دردی سے اکھاڑا گیا کیونکہ میں ان پر تنگ لگاتی تھی حتی کہ میں نے ہر وہ کام کیا جب سے میرے رب نے مجھے منا فرمایا تھا اس لیے میرا یہ حال ہے اتنا کہتے ہی وہ لڑکی بےہوش ہو جاتی ہے اور جب وہ شخص اس کی نبض بیک کرتا ہے تو وہ مر چکی ہوتی ہے۔ اللّٰہ اکبر یہ واقعہ ایک معجزہ ہے اور ان لوگوں کے لیے تنبیہ ہے (جو گناہ سے باز نہیں ہوتے)ان سے کہا گیا ہے کہ گناہوں سے باز آ جا اے بندے استغفار پڑھ لے ورنہ اس سے بھی برا حال تن لوگوں کو ہوگا۔
یہ واقعی میری مما نے سنا تھا اور انہوں نے پھر مجھے سنایا اور میرے دل میں خوفِ خدا جو تھا نہ وہ بڑھ گیا یہ واقعی کو بیان کرنے کا بس اتنا مقصد مقصود ہے کہ جو لوگ گناک کرتے ہیں وہ گناہ سے باز آ جائیں اللّٰہ سے توبہ کر لے اور نیکی کی راہ اپنا لے کیوں قبر کافروں کے لیے بہت بھیانک ہوتی ہیں قبر ان پر تنگ ہو جاتی ہیں سانپ بچھو نا جانے کتنے کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں ہماری قبر میں جو ہمارے ہر ایک گناہ پر پیدا ہوتا ہے اور ہمارے مرنے کے بعد ہمیں اذیت دیتا ہے ہمیں مرنے کے بعد قبر کا حال معلوم نہیں ہوتا کہ قبر میں کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں بس ہم نے سن رکھی ہوتی ہے لیکن اپر جو میں نے واقع تحریر کیا ہے وہ حقیقت ہے اللّٰہ کی طرف سے ایک معجزہ کافروں کے لیے اور مومن کے لیے بھی اور معجزے جب عام ہوتے ہیں اور قرآن شریف میں بھی ارشاد فرمایا گیا ہے کہ مومن کے لیے قبر آخری آرام گاہ ہے اور کافر کے لیے گناہوں کا خزانہ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
اللّٰہ حافظ
Saba Rahman
30-Aug-2022 11:57 PM
Nice
Reply
MR SID
30-Aug-2022 07:30 PM
👌👌
Reply
Natash
30-Aug-2022 07:21 PM
👍🏻
Reply